ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 یوم دفاع منگل اور یوم فضائیہ بدھ کو ملی جوش و جذبہ سے منایا جائیگا 

Pakistani Air Force pilots perform during a ceremony marking Pakistan Defence Day in Islamabad, Pakistan, September 6, 2015. Pakistanis are celebrating the golden jubilee of Pakistan Defence Day in memory of the martyrs of the 1965 war who defended the motherland against the powerful Indian Army in the Indo-Pak war. REUTERS/Faisal Mahmood

 سرگودھا:  ملک بھر میں یوم دفاع بروز منگل 6 ستمبر اور یوم فضائیہ بروزبدھ 7 ستمبر کو ملی جوش و جذبہ سے منایا جائیگا اس سلسلہ میں سرگودھا کے شاہینوں کو ان کی شاندار بہادری کے صلہ میں دیا جانیوالا ہلال استقلال لہرانے کی تقریب جناح ہال سرگودھا میں ہوگی جبکہ ملک بھر کے تمام ایئر بیس پر 7 ستمبر کو یوم فضائیہ کی خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں