ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اولمپک میں پاکستان کے لئے میڈل جیتنےکی خواہش ہے حور فواد

کراچی:پاکستان ٹیبل ٹینس کھلاڑی حور فواد ورلڈ رینکنگ میں شرکت کے لیے تھائی لینڈ کے شہر بینکاک روانہ  ہوگئیں ۔

13 ستمبر سے شروع ہونے والے مقابلوں سے قبل حور تھائی لینڈ کی نیشنل ٹیم کے ساتھ ایک ہفتے کے کیمپ میں بھی شرکت کریں گی مقابلوں میں انڈیا، ہانگ کانگ، سری لنکا، جاپان، کوریا، تائیوان، اور دیگر ملکوں سے کھلاڑی بھی شرکت کریں گے.

تھائی لینڈ روانگی سے قبل حور فواد کا کہنا تھا کہ اس قسم کے مقابلوں میں شرکت میرے لیے فخر کی بات ہے  انہوں نے مزید کہا کہ میری خواہش ہےمیں اولمپک میں پاکستان کے لئے میڈل حاصل کروں.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں