ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اگرشرائط موزوں رہیں تو قطر سے گیس کی تجارت شروع ہو سکتی ہے: وزیر خزانہ

 وزیر خزانہ نور الدین نباتی نے کہا ہے کہ اگر شرائط مناسب رہیں تو قطر سے قدرتی گیس کی تجارت شروع ہو سکتی ہے۔

 نباتی  نے گزشتہ روز کابینہ اجلاس کے بعد اخباری نمائندوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ یورپ اور روس کے درمیان گیس  تنازعے پر ہم بھی دیگر متبادل ذرائع کی تلاش میں ہیں۔

وزیر خزانہ نے  بتایا کہ  اگر شرائط  موزوں رہیں تو قطر سے گیس کی تجارت دوبارہ شروع ہو سکتی ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں