ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ناجائز یہودی بستیوں کیلئے فلسطینی زمین ہتھیانا قابل مذمت ہے،حماس 

 مقبوضہ بیت المقدس: اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ ناجائز یہودی بستیوں کیلئے فلسطینی زمین ہتھیانا قابل مذمت ہے۔

حماس کے ترجمان محمد حمادہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی اسرائیلی مہم کو فلسطینیوں کے خلاف سنگین جرم اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے،

اسرائیلی قابض اتھارٹی کی طرف سے بیت صفا ٹائون میں فلسطینیوں کی درجنوں ایکڑ اراضی پر قبضے کی منصوبہ بندی قابل  مذمت ہے، یہ تیاری مقبوضہ بیت المقدس میں ناجائز یہودی بستیوں کی تعمیر اور انہیں توسیع دینے کے  لئے کی جارہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں