ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایسی سیکیورٹی لگی ہے جیسے کلبھوشن آرہا ہو ، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ انتظامات دیکھ کر ایسا لگ رہا تھا کہ آج کلبھوشن یادیو عدالت آرہا ہے، مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ اتنا خوف کیوں ہے ۔

 جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے آج عدلات آتے آتے بھی 15منٹ لگ گئے ، رات میچ دیکھنے کیلئے بھی وقت نہیں تھا ،

صحافی نے سوال کیا کہ وفاقی حکومت آپ کو گرفتار کرنے کا پلان بنارہی ہیے ، اس پر عمران خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ حکومت گرفتار کرنے کی کوشش توبڑی دیر سے کررہی ہے ، تفصیلی بات سماعت کے بعد کروں گا ۔

 ان کا کہنا تھا کہ میںنے نہیںچاہتا کہ کوئی غلط ٹکر چل جائے ، اس حوالے سے بعد میں بات کروںگا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں