ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دہشت گرد تنظیم PKK کے دو دہشت گردوں کو شرناک میں  غیر فعال  کردیا گیا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دو دہشت گردوں کو شرناک میں  غیر فعال  کردیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرن محاصرہ -27 کے دائرہ کار میں شرناک جینڈرا مری ریجنل کمانڈ کے تعاون سے  کوہ جودی  کے دیہی  علاقے میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں 2 دہشت گردوں کو ان کے ہتھیاروں سمیت غیر فعال کردیا گیا ہے۔

بیان میں  کہا گیا ہے کہ  خطے میں کارروائیاں جاری  رہیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں