ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شولز کا زیلنسکی سے رابطہ، یوکرین کی مدد کا اعادہ

 جرمن چانسلر اولاف شولز نے یوکرینی صدر لودیمیر زیلنسکی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ۔

  چانسلری کے مطابق، شولز نے اس بات چیت میں کہا کہ جرمنی یوکرین کی عسکری،انسانی اور اقتصادی ڈھانچےکی تعمیر نو  میں تعاون کرتا رہے گا۔

 شولز اور زیلنسکی نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ  زاپوریا جوہری ری ایکٹر کی سلامتی کےلیے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ اور اس کی تجاویز پر عمل کیا جائے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں