ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان جیل گیا تو لگ سمجھ جائے گی، رانا ثنا اللہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ  نے کہا ہے کہ عمران خان جیل گیا تو لگ سمجھ جائے گی، ویسے جیل جانے کا موسم گزر رہا ہے جولائی اگست میں بھیجنا چاہئے تھا۔

 وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ  اسلام آباد ہائیکورٹ  میںپیشی کے موقع پر کمرہ عدالت  کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وزیرداخلہ   نے عمران خان کے جیل جانے پر خطرناک ہونے کے سوال سے پر کہا  کہ یہ صرف کرنے کی باتیں ہیں جب جیل گیا لگ سمجھ جائے گی، ویسے جیل جانے کا موسم گزر رہا ہے جولائی اگست میں بھیجنا چاہئے تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں