ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان اور سری لنکا کے مابین ایشیا کپ کا فائنل آج دبئی میں کھیلا جائے گا

دبئی : پاکستان اور سری لنکا کے مابین ایشیاکپ کا فائنل آج اتوار کو دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو پاکستان کرکٹ ٹیم محض 2 بار ایشیا کپ کا ٹائٹل حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکی ہے۔ بھارت ٹورنامنٹ میں 7 مرتبہ کامیاب ہوا جبکہ سری لنکن ٹیم نے 5 مرتبہ ٹرافی جیتی۔

قومی ٹیم نے 2000 اور 2012 میں ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ 2012 کے فائنل میں بنگلا دیش کوشکست ہوئی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں