ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یورپی یونین کمشنر کا امریکی وزیر خارجہ سے رابطہ،اہم امور پر تبادلہ خیال

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے یورپی یونین کمیشن کی صدر ارسلا  وان ڈر لیئن سے یوکرین کی مدد کے حوالے سے بات چیت کی ہے۔

 امریکی امور خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ  اس  ٹیلیفون بات چیت میں دونوں اعلی حکام نے  یوکرین  سے تعاون کو جاری رکھنے اور  یورپ کے توانائی پر مبنی تحفطات اور روس کے خلاف رابطوں کے امکانات کا بھی جائزہ لیا گیا ۔

دونوں حکام نے اس کے علاوہ بوسنیا کے سیاسی استحکام اور اس کی سلامتی سمیت صحت کے عالمی مسائل پر بھی بات چیت کی ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں