ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جرمنی میں دہشت گرد تنظیم PKK کا ترک شہری پر حملہ

جرمنی میں دہشت گرد رہنما عبداللہ اوجالان  کی حمایت میں مارچ کا  کرنے والی علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے حامیوں نے ایک ترک شہری پر حملہ کیا ہے۔ منتظر ایک  ترک شہری کی گاڑی پر لاٹھیوں اور پتھروں سے حملہ کیا۔حملے سے گاڑی کو کافی نقصان پہنچا۔

جرمن پولیس نے مارچ میں شریک PKK کے کچھ حامیوں کو حراست میں لے لیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں