ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی سوڈان کے متعدد علاقے قومی آفت زدہ زون قرار

جنوبی سوڈان کے کچھ علاقے، جہاں سیلاب کی وجہ سے سیکڑوں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے کو”قومی آفت زدہ زون” قرار  دے دیا گیا ہے۔

وزیر اطلاعات مائیکل ماکیوئی لوتھ نے اعلان کیا کہ سیلاب سے متاثرہ اپر نیل اور بحر الغزل کو "قومی آفت زدہ زون” قرار دیا گیا ہے۔

لوتھ نے    کہا ہے کہ  سیلاب کی وجہ سے سینکڑوں افراد ہلاک ہوگئے  ہیں  اور ہزاروں اپنا گھر بار ترک کرنے پر مجبور ہوگئے  ہیں۔

صدر سلوا کیر مایارڈٹ نے 9 ستمبر کو سیلاب کی تباہی کی وجہ سے انسانی امداد کی اپیل کی تھی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں