ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی یوکرین سے روسی فوج پسپا ہو رہی ہے،یوکرین کا دعوی

 یوکرینی فوج نے  دعوی کیا ہے کہ جنوب میں واقع خیر سون کے بعض علاقوں سے روسی فوج پسپا ہو چکی ہے۔

یوکرینی فوج کے مطابق،  خارکیف میں جاری حملوں کے جواب میں روسی فوج پسپائی کا شکارہوچکی ہے جبکہ یوکرین نے دوبارہ ان علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ خیرسون کے علاقے سے بھی روسی فوج پسپائی کا شکار ہے ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں