ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سری لنکا کی ٹیم کو داد دینی ہوگی، شاہد آفریدی

کراچی: ایشیا کپ کے فائنل میں شکست پر قومی ٹیم کے سابق اسٹار بیٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پورے ٹورنامنٹ بالخصوص فائنل میں سری لنکا کی ٹیم کو داد دینی ہوگی۔

لالا نے کہا کہ شروع میں میچ دیکھا تو لگا کہ پاکستان یکطرفہ مقابلے سے جیت جائے گا آخر میں سری لنکا یکطرفہ مقابلے کے بعد میچ جیت گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں