ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں دہشت گرد تنظیم کے ساتھ جھڑپوں میں چار ترک فوجی چہید

شمالی عراق میں پنجہ کلید   آپریشن  کے علاقے میں علیحدگی پسند تنظیم PKK کے دہشت گردوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں 4 فوجی  شہید  2 فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں  جاری آپریشن کے دوران  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں 4 فوجی شہید اور 2 فوجی زخمی  ہوگئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں