ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم کی برطانوی کنگ چارلس کو تخت نشینی پر مبارکباد

  اسلام آ باد: وزیراعظم شہباز شریف نے برطانوی کنگ چارلس دوئم کو تخت نشینی پر مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم کی جانب سے بادشاہ چارلس دوئم کو تخت نشین ہونے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔

شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹر پر مزید کہا کہ برطانوی عوام بادشاہ چارلس دوئم کے دور حکومت میں ترقی کرتے رہیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں