ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آرمینی وزیراعظم کا روسی و فرانسیسی صدور سے رابطہ

آرمینی وزیر اعظم نکول پاشنیان نے روسی صدر ولا دیمیر پوٹن اور فرانسیسی صدر  امانویل ماکروں سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے ۔

 آرمینی حکومت کے مطابق، اس بات چیت میں  آذربائیجان اور آرمینیا کی سرحدی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

 اس اثنا میں بتایا گیا ہے کہ   وزیراعظم پاشنیان  نے گزشتہ  شب رات گئے   قومی سلامتی کونسل کا اجلاس بھی طلب کیا ۔

 آذربائیجانی امور دفاع کا کہنا ہے کہ  آرمینی فوج نے گزشتہ شام کے وقت داش کیسین،کل بجر اور لاچین کے سرحدی علاقوں میں جھڑپوں کا آغاز ہو گیا تھا۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں