ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اناج سے لدے مزید 9 بحری جہاز یوکرین سے عازمِ سفر ہو گئے ہیں: ترکیہ وزارت دفاع

اناج  کی ترسیل کے دائرہ کار میں یوکرین سے مزید 9 بحری جہاز روانہ ہو گئے ہیں۔

ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں یوکرین کی بندرگاہوں سے اناج سے لدے مزید 9 بحری جہازوں کے عازمِ سفر ہونے کا اعلان کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اناج کی رسد طے شدہ پروگرام کے مطابق جاری ہے۔ اس دائرہ کار میں آج، اناج سے لدے مزید 9 بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ ہو گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں