ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روہنگیا پناہ گزینوں کی وجہ سے سلامتی اور استحکام کو سنگین خدشات لاحق ہیں : وزیر اعظم شیخ حسینہ

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے کہا کہ ان کے ملک میں روہنگیا پناہ گزینوں کی وجہ سے سلامتی اور استحکام کو سنگین خدشات لاحق ہیں۔

وزیر اعظم حسینہ نے ان خیالات کا اظہار   انڈو پیسیفک آرمیز مینجمنٹ سیمینار کی افتتاحی تقریب سے آن لائن  خطاب کرتے ہوئے کیا۔

حسینہ نے کہا کہ روہنگیا پناہ گزینوں کے طویل مدتی قیام نے بنگلہ دیش کے اقتصادی، ماحولیاتی، سیکورٹی اور سماجی سیاسی استحکام کو شدید متاثر کیا ہے۔

حسینہ نے کہا کہ روہنگیا مسلمانوں کو ان کے ملک واپس بھیجنا ہی واحد حل ہے لیکن وہ انہیں میانمار جانے پر مجبور نہیں کریں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں