ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہین آفریدی میدان میں واپسی کیلئے پر امید، سخت پریکٹس شروع کر دی

لاہور:شاہین شاہ آفریدی میدان میں واپسی کیلئے پر امید ، فاسٹ بولر ری ہیب کے سلسلے میں انگلینڈ میں موجود ہیں۔

سوشل میڈیا  پر شاہین شاہ آفریدی نے ٹریننگ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ  انشا اللہ فٹنس حاصل کرنے کے بہت قریب ہوں،یاد رہے کہ شاہین شاہ سری لنکا میں پہلے ٹیسٹ کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے، ان کو دورہ نیدر لینڈ کیلئے منتخب اسکواڈ کے ہمراہ رکھتے ہوئے فٹنس کی بحالی کیلئے ناکام کوشش کی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں