ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا میں بیس بال گیم کے دوران فائرنگ1شخص ہلاک،7 زخمی

امریکی شہر شکاگو میں بیس بال گیم کے دوران فائرنگ سے ایک شخص ہلاک،7 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے، فائرنگ کا واقعہ واشنگٹن پارک میں پیش آیا، واقع کے بعد شکاگو پولیس نیعلاقے کو گھیرے میں لے لیا  جبکہ حملہ آور کی تلاش جاری ہے۔

شکاگو میں شوٹنگ کے واقعات میں 16 فیصد کمی کے باوجود گزشتہ سال سے مجموعی طور پر جرائم میں 35 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس سال فائرنگ کے 952 واقعات رپورٹ ہوئے، جبکہ 2021 میں اسی عرصے میں یہ تعداد 1,135 تھی۔ 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں