ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین نے نیا مواصلاتی سیارہ خلا میں بھیج دیا

 چین نے مواصلاتی سیارہ جونگ شنگ-1ای خلا میں بھِج دیا ہے۔

 ژین ہوا خبر ایجنسی کے مطابق، اس سیارے کو لانگ مارچ -7 اے راکٹ کے ذریعے جنوبی جزیرے ہائنان  میں واقع  ون چانگ خلائی اسٹیشن سے بھیجا گیا ہے۔

سیارے کو خلا میں بھیجنے کے بعد یہ سیارہ بہترین  آواز،ڈیٹا،ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی نشریات کے لیے استعمال ہوگا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں