ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ازبیکستان میں صدر رجب طیب ایردوان کی دو طرفہ ملاقاتیں

صدر رجب طیب ایردوان  شنگھائی تعاون تنظیم   میں  شرکت کرنے کے لیے دورہ ازبیکستان   کے دوران   ثمر قند شہر میں چینی  وزیر اعظم شی جن پنگ  سے ملاقات کی۔

ترک  اور چینی رہنماوں کی ملاقات جو کہ ازبیکستان  صدارتی   سمر پیلس میں  بند کمرے میں سر انجام پائی، نصف گھنٹے تک جاری رہی۔

دو طرفہ مذاکرات کے دائرہ کار میں  منگولیا  کے صدر  سے بھی  ملاقات کرنے والے ایردوان نے   علاوہ  ازیں پاکستانی وزیر  اعظم شہباز   شریف کو بھی شرفِ ملاقات بخشا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں