ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہین شاہ کا پی سی بی ساتھ نہیں دے رہا، شاہد آفریدی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راﺅنڈر شاہد آفریدی شاہین پی سی بی کے شاہین آفریدی کیساتھ مبینہ ناروا سلوک پر برس پڑے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اپنے دور کے عظیم آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے الزام عائد کیا تھا کہ اگلے ماہ آسٹریلیا میں ہونے والے عالمی کپ ٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان کے اعلان کردہ 15 رکنی اسکواڈ میں شامل انجری کا شکار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنا ری ہیب خود کر رہے ہیں اور پی سی بی ان کا بالکل ساتھ نہیں دے رہا۔

انہوں نے کہا تھا کہ میں نے شاہین شاہ آفریدی کی فٹنس کی بحالی کے لیے اپنے طور پر معالج کا بندوبست کر رکھا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں