ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اٹلی، سیلاب سے ہلاکتوں میں اضافہ

اطالوی شہر انکونا کے اطراف میں آنے والے سیلاب میں مرنے والوں کی تعداد 10 ہو گئی۔

انکونا کے گورنر آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس آفت میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے اور 3 لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔

وزیر اعظم ماریو درگہی بھی کل شام سیلاب سے متاثرہ علاقے اوسترا گئے اور حکام سے معلومات حاصل کیں۔

دریں اثنا، انکونا پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر نے جان کے ضیاع کی وجہ سے غیر ارادی قتل اور لاپرواہی پر  تفتیش شروع کردی ہے۔

مارچے کی علاقائی انتظامیہ نے متاثرین کے لیے دو روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں