ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک صدر نیو یارک پہنچ گئے

صدر رجب طیب ایردوان اقوام متحدہ کی 77 ویں جنرل اسمبلی میں شرکت اور مختلف رابطوں کے لیے  نیو یارک پہنچ گئے ہیں ۔

صدر ایردوان نےٹرکش ہاؤس جاتے ہوئے  ان سے محبت کا اظہار کرنے والے  ترک  شہریوں کو سلام  پیش کیا ، صدر  ٹرکش ہاوس  میں قیام کریں گے۔

ترک صدر  اپنے دورہ امریکہ کے ایک حصے کے طور پر اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی میں شرکت کریں گے اور  بعض  سرکاری شخصیات سے ملاقاتیں سر انجام دیں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں