ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس پیر کو طلب، بڑے فیصلے متوقع

لندن: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں محمدنوازشریف کی زیر صدارت پیر کو اہم اجلاس لندن میں ہو گا۔

ذرائع  کے مطابق مسلم لیگ ن کے بڑوں کی لندن میں بیٹھک کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں، اور وزیراعظم شہبازشریف بھی اہم اجلاس میں شرکت کے لئے برطانیہ روانہ ہوگئے ہیں۔

 رپورٹس کے مطابق بڑے فیصلوں کیلئے لندن میں لیگی قیادت کا اجلاس پیرکو ہوگا، اور اس کی صدارت سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد نوازشریف کریں گے۔نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعظم شہبازشریف بھی شریک ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں