ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ: دو طیارے فضا میں ٹکرا گئے،3 افراد ہلاک

امریکی ریاست کولوراڈو میں دو چھوٹے طیارے فضا میں میں ٹکرا گئے۔

 خبر   کے مطابق،اس حادثے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

حادثہ ریاستی دارالحکومت ڈینور کے شمال میں30 میل کی دوری پر ہوا۔

دونوں طیاروں کا ملبہ قریبی علاقے سے مل گیا ہے تاہم ،حادثے میں مارے جانیوالے تینوں افراد کی شناخت تا حال نہیں ہو سکی ہے۔

امریکہ کی وفاقی شہری ہوا بازی کے ادارے نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں