ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جماعت اسلامی کا ٹرانس جینڈر ایکٹ کیخلاف وفاقی شرعی عدالت سے رجوع

اسلام آباد: جماعت اسلامی پاکستان نے ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف وفاقی شرعی عدالت میں پٹیشن دائر کر دی ۔

پٹیشن جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان کی طرف سے دائر کی گئی۔

جماعت اسلامی کے وکیل عمران شفیق ایڈووکیٹ کیس کی پیروی کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں