ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جاپان میں "نانمادول" طوفان کا انتباہ،لاکھوں افراد کی نقل مکانی

جاپان میں غیرمعمولی سمندری طوفان نانمادول کا انتباہ جاری کردیا گیا، کیوشو جزیرے سے 20 لاکھ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی ہدایت دے دی گئی۔

کیوشو جزیرے میں کئی ٹرینیں اور سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں ہیں۔

جاپانی محکمہ موسمیات کے مطابق، ساحلی علاقوں میں 20 انچ تک بارشوں کا امکان ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ نانمادول کئی دہائیوں کا تباہ کن طوفان ثابت ہوسکتا ہے، سمندری طوفان آج کیوشو جزیرے سے ٹکرائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں