ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایک دن میں سب سے زیادہ خون کے عطیات جمع کرنیکا عالمی ریکارڈ قائم

لندن:برطانوی مسلم چیریٹی نے ایک دن میں سب سے زیادہ خون کے عطیات  جمع کرنیکا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ 

ایک دن میں خون کے عطیات کی کل تعداد 37 ہزار 18 رہی،گلوبل بلڈ ہیروز کہلانے والی مہم میں برطانیہ ارجنٹائن، عراق اور تھائی لینڈ سمیت 27 ممالک میں درجنوں مراکز نے 37 ہزار سے زائد لوگوں سے خون جمع کیا۔ خون جمع کرنیکا آغاز نیوزی لینڈ کے مرکز سے ہوا اور اس کا اختتام امریکا میں ہوا۔ 

 چیریٹی کے ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ کورونا وبا کے باعث خون کے عطیات میں دنیا بھر میں کمی ہوئی ہے جس کے باعث مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں