ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دریائے سوات میں کشتی الٹ گئی 5 افراد ڈوب گئے

سوات میں کالام کے علاقہ لائکوٹ میں پانچ افراد دریائے سوات میں ڈوب گئے۔ فوری طور پر امدادی کارروائی کرتے ہوئے مقامی افراد نے چار افراد کو زندہ نکال لیا۔
ایک لاپتہ شخص کی تلاش جاری ہے۔ مقامی افراد کشتی کے زریعے راشن دریا کنارے عبور کر رہے تھے کہ کشتی الٹ گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں