ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی،مکان کے ٹینک میں گیس دھماکا، 9 افراد زخمی

کراچی کے علاقے کورنگی سوکوارٹرز کے ایک مکان میں زیر زمین پانی کے ٹینک میں گیس بھر جانے سے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوگئے۔ 

ریسکیوحکام کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچیاں بھی شامل ہیں،  زخمیوں کو سول ہسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا۔                                     

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں