ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران، ہرمزگان میں لڑاکا طیارہ سو۔52 گر کر تباہ

ایرانی  صوبے ہرمزگان میں پاسداران انقلاب فوج   کی فضائی قوتوں  کا  ایس یو۔22 لڑاکا طیارہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا۔

ایرانی سرکاری ایجنسی  ایرنا کی خبر کے مطابق  پاسدارن انقلاب کے  شعبہ تعلقات عامہ   سے جاری کردہ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ  سو۔ 22 قسم کا لڑاکا طیارے  میں  دوران ِ فرائض فنی خرابی  پیدا ہو گئی جس پر پائلٹ نے طیارے  کا رخ  رہائشی علاقے سے  باہر کی طرف موڑ لیا۔

اعلامیہ  کے مطابق   یہ طیارہ گر گیا  اور پائلٹ  نے  سیکیورٹی   ایگزٹ    سسٹم کے ذریعے طیارے سے  نکلنے میں کامیاب ہو گیا اور کامیابی سے زمین پر اتر آیا،  اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں