ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برسات متاثرین کے لیے کراچی میں ٹینٹ سٹی کا قیام

سندھ حکومت کی جانب سے لمک روڈ ملیر مین میگا ٹینٹ سٹی قائم ۔ برسات متاثرین کے لئے پہلے مرحلے مین چار ہزار ٹینٹ لگائے جارہے ہیں۔ جس میں واش رومز۔ کچن ۔ اسکول اور ہسپتال سمیت پینے کے پانی کی سہولت مہیا کی گئی ہے۔ ٹینٹ سٹی مین بیس ہزار افراد کے رہنے کی گنجائش رکہی گئی ہے جس مین تمام تر انسانی بنیادی سہولیات موجود ہونگی۔ صوبائی وزیر ساجد جوکھیو۔ یو ای اے کونسلیٹ کے اراکین۔ ڈی سی ملیر اور دیگر افسران نے ٹینٹ سٹی کے کام کا معائنہ کیا اور عملے کو ہدایات دین کہ جلد سے جلد ٹینٹ سٹی کا کام مکمل کیا جائے تاکہ متاثرین جلد اس مین آباد ہوسکین ۔ صوبائی وزیر ساجد جوکھیو نے ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت کی جانب سے ملیر مین میگا ٹینٹ سٹی قائم کیا گیا ہء جس مین بیس ھزار متاثرین کو رھائش فراہم کی جائیگی جس مین کھانے پینے ۔ علاج کے لئے ہسپتال اور بچون کے لئے اسکول قاٰم کیا جائیگا۔ جب تک یہ لوگ سپنے گھرون مین واپس نہین جاتے تب تک ان کو یہان پر رکھا جائیگا۔ ان کو تمام تر سھولیات مہیا کی جائیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں