ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سزا یافتہ نوازشریف سے مشاورت، حلف کی خلاف ورزی ہے، عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعظم کے حلف نامے کی کاپی ٹوئٹر پر شیئر کردی اور کہاکہ ریاستی امورپرسزایافتہ نوازشریف سے مشاورت حلف اورسیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے ۔

منگل کو وزیراعظم اور وفاقی وزیر کا حلف نامہ ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ آرمی چیف کی تعیناتی پرمجرم نوازشریف سے وزیراعظم کی مشاورت حلف کی خلاف ورزی ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ ریاستی امورپرسزایافتہ نوازشریف سے مشاورت حلف اورسیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں