ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ڈی ایم ہی نہیں (ن) اور پی پی میں بھی رسہ کشی شروع ہوگئی،شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ لندن میں شہباز شریف کی نہیں سنی گئی اوراسے گرل (grill)کیا گیا۔پی ڈی ایم ہی نہیں (ن) اورپی پی پی میں بھی رسہ کشی شروع ہوگئی ہے۔جو سیلابی ریلے سے بچ گئے ہیں وہ وبائی ریلے میں پھنس گئے۔

ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے منگل کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ 

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ سندھ میںپی پی پی کے وزراء کااستقبال جوتوں سے ہورہا ہے۔نہ باہرسے امدادآئی،نہ اندرسے پیشرفت ہوئی۔عمران خان بہانہ تھااپنے کیسز ختم کراناتھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں