ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا کے 73 مریضوں کی حالت تشویشناک

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر سے کورونا کے 42 مریض رپورٹ ہوئے، ملک بھرمیں کورونا وائرس کے 73 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ قومی ادارہ صحت کیجانب سے کرونا کے گزشتہ 24 گھنٹوں کے اعداوشمار جاری کردئیے گئے ہیں جسکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 8 ہزار 30 ٹیسٹ کئے گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح صفر اعشاریہ 52 فیصد ریکارڈ کی گئی، لاہور میں مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ 44 فیصد اور پشاور میں ایک اعشاریہ ستائیس فیصد ریکارڈ کی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں