ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی وزیر خارجہ کی اناج راہداری کے معاہدے میں ترکی کی کوششوں کی تعریف

امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے نیویارک میں وزیر خارجہ   میولود چاوش اولو کے ساتھ ملاقات کے دوران، اناج راہداری کے معاہدے میں ترکی کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔

امریکی وزارتِ خارجہ نے اقوام کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس  میں شریک    چاووش اولو اور بلنکن کے درمیان ملاقات کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے۔

بیان میں 24 فروری سے جاری روس-یوکرین جنگ میں نیٹو ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کی اہمیت کی طرف بھی اشارہ کیا گیا، اور کہا گیا، "وزیر خارجہ  بلنکن نے بحیرہ اسود   میں یوکرینی  غلہ کی کھیپ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لیے ترکی کی سفارتی کوششوں کی تعریف کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں