ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس سے چین کو بھی قدرتی گیس کی ترسیل ایک ہفتے کے لیے معطل

روسی توانائی کمپنی گیس پروم نے اعلان کیا ہے کہ پاور آف سائبیریا پائپ لائن کے ذریعے چین کو قدرتی گیس کی ترسیل منصوبہ بندی کردہ  دیکھ بھال کی وجہ سے ایک ہفتے کے لیے روک دی جائے گی۔

گیس پروم  کی طرف سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاور آف سائبیریا پائپ لائن کی طے شدہ جانچ پڑتال کی جائیگی۔

22 سے 29 ستمبر کو دیکھ بھال کیے جانے  سے آگاہی کرانے والے اعلامیہ میں یہ  واضح کیا گیا ہے  کہ اس عمل کے دوران پائپ  لائن  سے قدرتی گیس کی ترسیل ممکن نہیں بن سکے گی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں