ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پولیس نے کسان اتحاد احتجاج میں شامل ہونے سے روکا، شاہ محمود قریشی  

 اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مجھے پولیس نے کسان اتحاد احتجاج میں شامل ہونے سے روکا۔

 بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ آزادی احتجاج کے بنیادی حقوق کے عین خلاف ہے ۔ امپورٹڈ حکومت مزید کتنی آوازیں دبائے گی ۔

 جب کہ ترجمان اسلام آباد پولیس نے کا کہنا ہے کہ پولیس کے کام میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی ۔ 

پولیس افسران نے شاہ محمود قریشی کے دھمکی آمیز ریمارکس کو تحمل سے سنا انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کسان اتحاد کے احتجاج کا حصہ نہیں تھے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں