ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اطالوی پرچم بردار  کروز جہاز "کوسٹا وینزیا" کی بودرم آمد

اطالوی پرچم بردار  کروز جہاز "کوسٹا وینزیا” 1,502 سیاحوں کو موعلا کے علاقے بودرم  میں لنگر انداز ہوا ہے۔

ازمیر پورٹ سے آنے والا یہ جہاز بودرم کروز پورٹ پیئر پر لنگر انداز ہے۔

323 میٹر کوسٹا وینزیا پر 1,502 مسافر وں اور عملے کے ایک ہزار 13افراد میں  جرمن، ہسپانوی اور اطالوی باشندے شامل ہیں۔

کسٹم  کے بعد  مسافر وں نے  جہاز سے اتر کر ، بود رم  کا ر خ کیا اور   تاریخی مقامات  کی سیر کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں