ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس سے الحاق کے لیے یوکرین کے 4 علاقوں میں ریفرنڈم، عالمی رہنماؤں کی مذمت

ماسکو: روس کے زیر کنٹرول یوکرین کے چار علاقوں میں ریفرنڈم کا آغاز ہوگیا، جس کی عالمی رہنمائوں نے مذمت کرتے ہوئے اسے غیرقانونی الحاق کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے صوبوں لوہانسک، ڈونیٹسک، کھیرسن اور زاپوریزہیا جو یوکرین کے تقریبا 15 فیصد علاقے کی نمائندگی کرتے ہیں، میں ووٹنگ جمعہ کو شروع ہوئی جو  منگل تک جاری رہے گی۔

یوکرین اور اس کے اتحادیوں نے واضح کیا ہے کہ وہ ان نتائج کو تسلیم نہیں کریں گے۔ریفرنڈم پر ماسکو کے حامی حکام کی طرف سے مہینوں تک بحث کی جاتی رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں