ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران، احتجاجی مظاہروں کے دوران سیکیورٹی قوتوں کی فائرنگ سے ایک 20 سالہ دوشیزہ جان بحق

ایران  میں مہسا امینی کی موت کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے تو  کیرج میں  حدیث نجفی نامی ایک  عورت  سیکیورٹی قوتوں کی فائرنگ سے جان بحق ہو گئی۔

مخالفین  سے تعلق رکھنے والی ایران وائر  نیوز ویب سائٹ  کی اطلاع کے مطابق  21 ستمبر کو مظاہروں کے دوران  کیرج  تحصیل میں سیکیورٹی  قوتوں کی فائرنگ سے  جسم کے مختلف حصوں  میں گولیاں لگنے سے 20 سالہ  دوشیزہ   اسپتال میں زیر ِ علاج لیے جانے کے  بعد دم توڑ گئی ۔

سوشل میڈیا پر شائع ہونے والی خبر کے مطابق ان کی بہن نے تصدیق کی ہے کہ  حدیث نجفی  کا  انتقال ہو گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں