ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان مجھ سے بچیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد: پانچ سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد وطن واپس آکر سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھانے والے مسلم لیگ ن کے رہنما اور نومنتخب سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان مجھ سے بچیں۔

سینیٹ میں حلف برداری کی تقریب کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ عمران خان انتظار کریں کہ وہ میرا راستہ روکیں گے یا میں انکا روکوں گا۔

خیال رہے کہ اسحاق ڈار کئی کیسز میں ملوث تھے اور ملک سے فرار تھے ، لیکن ن لیگ کی حکومت  آنے کے بعد گزشتہ روز وہ لند ن سے وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ واپس آگئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں