ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور میں پاک انگلینڈ سیریز کی تیاریاں، اسٹیڈیم میں رنگ و روغن کردیا گیا

لاہور: قذافی اسٹیڈیم میں میچز کے لیے تیاریاں حتمی مرحلےمیں پہنچ گئیں، رنگ و روغن کر دیا گیا ہے اوراسٹیڈیم میں صفائی ستھرائی کاکام جاری ہے۔

علاوہ ازیں گراؤنڈ اسٹاف نے پچز تیارکر لی ہیں۔ دائیں اور بائیں جانب پریکٹس پچز بھی تیار کی جا چکی ہیں۔

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں کل قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کریں گی۔ قذافی اسٹیڈیم میں تین ٹی 20 میچز 28 ستمبر، 30 ستمبر اور 2اکتوبر کوکھیلے جائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں