ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یومِ قومی زبان کے موقع پر صدر ایردوان کا خصوصی پیغام

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے  یومِ قومی زبان کے موقع پر کہا ہے کہ "اللہ اس دن کو  ترکی زبان کو زندہ رکھنے اور پوری تازگی و خوبی کے ساتھ آئندہ نسلوں میں منتقل کرنے کا وسیلہ بنائے”۔

صدر ایردوان نے یومِ قومی زبان کے موقع ٹویٹر سے بیان جاری کیا ہے۔

ٹویٹ میں انہوں نے کہا ہے  کہ "میری تمنّا ہے کہ یہ دن، ترکی زبان کو زندہ رکھنے اور پوری تازگی و صحت کے ساتھ آئندہ نسلوں میں منتقلی کا وسیلہ بنے۔ میں اپنے تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سےسلام پیش کرتا ہوں”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں