ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: غیر قانونی طریقے سے ملک میں داخل ہونے والا دہشت گرد گرفتار

یونان سے غیر قانونی شکل میں سرحد پار کر کے ترکیہ میں داخل ہونے کی کوشش میں مصروف 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار کئے گئے افراد میں سے ایک دہشت گرد ہے۔

ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ملکی سرحدوں  کی حفاظت پر معمور سرحدی شاہینوں نے غیر قانونی طریقوں سے یونان سے ترکی میں داخل ہونے کی کوششوں میں مصروف 2 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ زیرِ حراست 2 افراد میں سے ایک PKK/YPG-PYD کا دہشت گرد ہے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں