ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈار خوار ہوگا ،عام انتخابات وقت سے پہلے ہوں گے، شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ عام انتخابات وقت سے پہلے ہوں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ڈار بھی خوار ہوگا اور الیکشن وقت سے پہلے ہوں گے، بجلی آٹا ،گیس ، عوام کا مسئلہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ آڈیو وڈیو اِن کی سیاست کو لے ڈوبے گی کیونکہ جو آڈیو ویڈیو کا یہ کام کرتے تھے وہ اس میں خود پھس گئے ہیں۔شیخ رشیدنے کہا کہ 15اکتوبر سے 15 تک نومبر تک تمام اہم فیصلے ہو جائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں