ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک اسپیکرِ اسمبلی ہنگری پہنچ گئے

ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی ک اسپیکر  مصطفیٰ شنتوپ سرکاری دورے پر   ہنگری کے دارالحکومت بوداپیست پہنچ گئے ہیں۔

اسپیکر اسمبلی اور ان کا ہمراہی  پارلیمانی وفد کا بداپیست فیرنک لِزٹ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہنگری-ترکیہ بین الپارلیمانی دوستی گروپ کے صدر اتیلا تلکی، اور اس ملک میں ترک  سفیرہ گلشن قارانیس نے استقبال کیا۔

پارلیمنٹ کےا سپیکر شنتوپ اپنی ہنگری میں مصروفیات کے دائرہ کار میں صدر کیٹلن نوواک، پارلیمنٹ کے سپیکر لاسزلو کوور اور وزیر اعظم وکٹر اوربان سے ملاقات کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں